☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25157
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25157
حدیث نمبر: 25157 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حصين قال: كتب عمر ابن عبد العزيز لا تلبسوا من الحرير إلا ما كان سداه قطنًا أو كتانًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک تحریر لکھی، تم لوگ ریشم میں سے صرف وہ کپڑا پہنو جس کا تانا روئی کا یا کتان کا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26266، ترقيم محمد عوامة 25157)
پچھلی حدیث → (25156) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25158)