٢٦٢٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حصين قال: كتب عمر ابن عبد العزيز لا تلبسوا من الحرير إلا ما كان سداه قطنًا أو كتانًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حصین سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک تحریر لکھی، تم لوگ ریشم میں سے صرف وہ کپڑا پہنو جس کا تانا روئی کا یا کتان کا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26266، ترقيم محمد عوامة 25157)