☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25150
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25150
حدیث نمبر: 25150 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: أخبرنا (حماد بن سلمة) (١) قال: أخبرنا (أنس) (٢) بن سيرين عن أبي مجلز عن حفصة (أن) (٣) (عطارد) (٤) (بن حاجب) (٥) جاء بثوب ديباج كساه إياه كسرى فقال عمر: ألا (أشتريه) (٦) لك يا رسول اللَّه قال:"إنما يلبسه من لا خلاق له" (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ سے روایت ہے کہ عطارد بن حاجب دیباج کا ایک کپڑا لے کر آئے جو انہیں کسریٰ نے پہنایا تھا تو حضرت عمر نے کہا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں یہ کپڑا آپ کے لئے خرید لوں؟ ّ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کپڑے کو صرف وہی پہنتا ہے جس کا (آخرت میں) کوئی حصہ نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26259]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26259، ترقيم محمد عوامة 25150)
پچھلی حدیث → (25149) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25151)