☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25146
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25146
حدیث نمبر: 25146 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان (عن سليمان) (١) ابن (أبي) (٢) المغيرة العبسي عن سعيد بن جبير قال: قدم حذيفة بن اليمان من سفر وقد كسي ولده (الحرير) (٣) ، فنزع منه ما كان على ذكور ولده، وترك منه ما كان على بناته (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بن یمان ایک سفر سے واپس تشریف لائے۔ اور ان کے بچوں کو ریشم پہنایا ہوا تھا، پس انہوں نے اپنی اولاد میں سے مذکر اولاد پر سے وہ کپڑے اتار دئیے اور اپنی مؤنث اولاد کے جسم پر وہ کپڑے رہنے دئیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26255، ترقيم محمد عوامة 25146)
پچھلی حدیث → (25145) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25147)