☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25145
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25145
حدیث نمبر: 25145 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان عن المهاجر بن شماس عن عمه قال: رأى ابن مسعو ابنًا له، عليه قميص من حرير، فشقه وقال: إنما هذا للنساء (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مہاجر بن شماس اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے اپنے ایک بیٹے کو اس طرح دیکھا کہ اس پر ریشم کی قمیص تھی تو آپ نے قمیص کو پھاڑ دیا اور فرمایا: یہ صرف عورتوں کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26254، ترقيم محمد عوامة 25145)
پچھلی حدیث → (25144) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25146)