☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25144
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25144
حدیث نمبر: 25144 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن عبد اللَّه بن مرة عن أبي كنف قال: انطلقت مع عبد اللَّه حتى أتيت داره، فأتاه بنون له عليهم قمص حرير فخرقها، وقال: انطلقوا إلى أمكم (فلتكسكم) (١) غير هذا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو کنف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ کے ساتھ چلا یہاں تک کہ میں ان کے گھر آپہنچا، پس آپ کے پاس آپ کے بیٹے آئے اور ان کے جسم پر ریشم کی قمیصیں تھیں۔ حضرت عبد اللہ نے انہیں پھاڑ دیا، اور فرمایا: تم اپنی والدہ کے پاس چلے جاؤ تاکہ وہ تمہیں اس کے علاوہ لباس پہنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26253، ترقيم محمد عوامة 25144)
پچھلی حدیث → (25143) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25145)