☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25135
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25135
حدیث نمبر: 25135 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (بن) (١) سليمان وابن نمير وأبو أسامة عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن سعيد بن أبي هند عن أبي موسى قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الحرير والذهب حرام على ذكور أمتي حل لإناثهم" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ریشم اور سونا میری امت کے مردوں پر حرام ہے اور ان کی عورتوں کے لیے حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26244، ترقيم محمد عوامة 25135)
پچھلی حدیث → (25134) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25136)