☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 25134
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 25134
٢٦٢٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن هبيرة قال: أهدي لرسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم حلة من حرير، (فأهداها) (١) لعلي فلبسها عليٌ، فلما رآه النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"أني أكره لك ما أكره لنفسي، أجعلها (خمرًا) (٢) بين النساء" (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضر ت ہبیرہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ریشم سے تیار کردہ ایک جوڑا ہدیہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ جوڑا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ہدیہ کردیا پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کو پہن لیا۔ پس جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس جوڑے کو دیکھا تو فرمایا: جو چیزیں اپنے لیئے ناپسند کرتا ہوں، اس کو میں تیرے لیئے بھی ناپسند کرتا ہوں۔ اس کو عورتوں کے درمیان دوپٹہ بنا کر دے دو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26243، ترقيم محمد عوامة 25134)
الحديث السابق → (25133) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (25135)