☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25131
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25131
حدیث نمبر: 25131 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن حكيم بن جبير عن خيثمة أن ثلاثة عشر من أصحاب (محمد) (١) صلى اللَّه [عليه وسلم كانوا يلبسون خزًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ سے روایت ہے۔ کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے تیرہ افراد اون اور ریشم سے تیار شدہ کپڑا پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26240، ترقيم محمد عوامة 25131)
پچھلی حدیث → (25130) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25132)