☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25130
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25130
حدیث نمبر: 25130 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٣٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يزيد) (١) بن هارون قال: أخبرني شعبة عن محمد بن زياد قال: رأيت على أبي هريرة مطرف خز قد ثناه] (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن زیاد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کے اوپر خز سے بنی ہوئی چادر دیکھی جس کو آپ نے موڑا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26239، ترقيم محمد عوامة 25130)
پچھلی حدیث → (25129) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25131)