☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25128
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25128
حدیث نمبر: 25128 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني قال: رأيت محمد بن علي بعرفات وعليه مطرفٌ من خز أصفر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ کو مقام عرفات میں دیکھا جبکہ ان پر زرد رنگ کے اون اور ریشم سے تیار شدہ چادر تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26237، ترقيم محمد عوامة 25128)
پچھلی حدیث → (25127) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25129)