☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25123
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25123
حدیث نمبر: 25123 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٣٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: رأيت على عبد اللَّه بن الزبير] (١) وعروة بن الزبير (و) (٢) على (٣) أبي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام أكسية خز (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر، حضرت عروہ بن زبیر، اور حضرت علی رضی اللہ عنہابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث بن ہشام پر اون اور ریشم سے تیار شدہ چادریں دیکھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26232، ترقيم محمد عوامة 25123)
پچھلی حدیث → (25122) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25124)