☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25106
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25106
حدیث نمبر: 25106 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حمزة عن إبراهيم في المضطر إلى الميتة قال: يأكل ما يقيمه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں روایت ہے، جو مردار خوری پر مجبور ہوچکا ہو وہ کہتے ہیں کہ یہ اتنا کھا سکتا ہے جس سے اس کی کمر سیدھی رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26213، ترقيم محمد عوامة 25106)
پچھلی حدیث → (25105) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25107)