☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25098
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25098
حدیث نمبر: 25098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن ميمون عن نافع عن ابن عمر أنه كان يحبس الدجاجة الجلالة (ثلاثًا) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گندگی کھانے والی مرغی کو (ذبح سے پہلے) تین دن بند رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26205، ترقيم محمد عوامة 25098)
پچھلی حدیث → (25097) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25099)