☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25095
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25095
حدیث نمبر: 25095 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سليم عن ابن جريج قال: كان عطاء لا يرى بالجلالة بأسًا: أن يحج عليها، وتؤكل إذا كان أكثر علفها (غير) (١) (الجلة) (٢) ، (وإن كان أكثر علفها الجلة فإنه يكرهها) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عطاء گندگی کھانے والے جانور کے بارے میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتے تھے کہ اس پر حج کیا جائے اور جب اس کا اکثر چارہ غیر گندگی ہو تو اس کو کھایا جائے اور اگر اس کا اکثر چارہ گندگی ہو تو پھر آپ نے اس کو ناپسند فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26202، ترقيم محمد عوامة 25095)
پچھلی حدیث → (25094) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25096)