☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25079
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25079
حدیث نمبر: 25079 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي سلمة الصائغ قال: سألت عطاء بن أبي رباح عن الجري، قال: كل (ذنب) (١) سمين منه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ صائغ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء بن ابی رباح سے بام مچھلی کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: اس میں سے موٹی دُم کو کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26186، ترقيم محمد عوامة 25079)
پچھلی حدیث → (25078) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25080)