☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25076
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25076
حدیث نمبر: 25076 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الحسن (بن) (١) عمرو عن فضيل عن إبراهيم قال: لا بأس بالجري إنما هذا شيء (يروونه) (٢) عن علي ﵀ في الصحف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ بام مچھلی میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔ یہ وہی چیز ہے جس کے بارے میں لوگوں کا خیال ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے صحیفہ میں اس کا ذکر تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26183]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26183، ترقيم محمد عوامة 25076)
پچھلی حدیث → (25075) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25077)