☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25064
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25064
حدیث نمبر: 25064 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن (سعد) (١) بن إسحاق عن زينب (زوجة) (٢) أبي سعيد قالت: كان أبو سعيد يرانا ونحن نأكل الجراد فلا ينهانا، ولا يأكله، فلا (ندري) (٣) تقذرا منه (أو) (٤) يكرهه (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید کی بیوی، حضرت زینب سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ حضرت ابو سعید ہمیں دیکھتے تھے جبکہ ہم ٹڈی کھا رہے ہوتے تھے، پس آپ ہمیں منع کرتے تھے اور نہ خود اس کو کھاتے تھے۔ لیکن مجھے یہ بات معلوم نہیں ہے کہ آپ کا یہ عمل اس سے گھن کھانے کی وجہ سے تھا یا آپ اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26171، ترقيم محمد عوامة 25064)
پچھلی حدیث → (25063) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25065)