٢٦١٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زكريا عن الشعبي عن ابن عمر (قال) (١) : قال: رأيت عمر (يتحلب) (٢) (فوه) (٣) قال: قلت يا أمير المؤمنين (٤) قال: اشتهي جرادا مقليًا (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو دیکھا کہ آپ نے فرمایا: مجھے بھنی ہوئی ٹڈی کھانے کو دل کر رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26165، ترقيم محمد عوامة 25058)