٢٦١٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: ذكر لعمر جراد بالربذة فقال: لوددت أن عندنا منه قفعة (١) أو قفعتين (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس مقام ربذہ میں ٹڈی کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: مجھے تو یہ بات پسند ہے کہ میرے پاس ٹڈی کے ایک یا دو ٹوکرے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26158]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26158، ترقيم محمد عوامة 25051)