☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25043
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25043
حدیث نمبر: 25043 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا إبراهيم بن سعد عن أبيه عن عبد اللَّه بن جعفر قال: رأيت النبي صلى الله عليه و آله وسلم يأكل (الرطب) (١) (بالقثاء) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن جعفر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ککڑی کے ساتھ کھجور کھاتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26150، ترقيم محمد عوامة 25043)
پچھلی حدیث → (25042) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25044)