☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25040
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25040
حدیث نمبر: 25040 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن إسماعيل بن أبي خالد عن أبيه قال: دخلت على رجل وهو يأكل تمرا ويتمجع لبنًا (١) ، فقال: هلم وسم، فإن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم كان يسميهما الأطيبين (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن خالد، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ میں ایک آدمی کی خدمت میں حاضر ہوا اور وہ آدمی کھجور کھاتا تھا اور دودھ کا گھونٹ بھرتا تھا۔ اس نے کہا، آؤ بسم اللہ کرو کیونکہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان دونوں کو پاکیزہ کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26147، ترقيم محمد عوامة 25040)
پچھلی حدیث → (25039) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25041)