☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25019
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25019
حدیث نمبر: 25019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن رافع عن القعقاع (ابن حكيم) (١) قال: قالت عائشة: يا بني (تميم) (٢) ! لا تديموا أكل اللحم فإن له ضراوة كضراوة الخمر (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قعقاع بن حکیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا۔ ا ے بنو تمیم! تم گوشت کھانے کی مداومت نہ کرو، کیونکہ گوشت کی بھی درندگی ہوتی ہے جیسا کہ شراب کی درندگی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26126، ترقيم محمد عوامة 25019)
پچھلی حدیث → (25018) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25020)