☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24958
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24958
حدیث نمبر: 24958 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن أبي عبيد (حاجب) (١) سليمان عن نعيم بن (سلامة) (٢) قال: دخلت على عمر بن عبد العزيز فوجدته يأكل ثومًا مسلوقًا بملح وزيت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعیم بن سلامہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے ہاں گیا تو میں نے ان کو نمک اور زیتون کے تیل کے ساتھ ملا ہوا صاف کیا ہو اتھوم کھاتے پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26064، ترقيم محمد عوامة 24958)
پچھلی حدیث → (24957) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24959)