☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24954
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24954
حدیث نمبر: 24954 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر قال: رأيت القاسم وسالما يأكلان (بثلاث أصابع) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو تین انگلیوں سے کھاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26060، ترقيم محمد عوامة 24954)
پچھلی حدیث → (24953) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24955)