☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24951
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24951
حدیث نمبر: 24951 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن سالم (ابن) (١) أبي الجعد (٢) أن ابن مسعود دعا رجلا إلى طعامه، فقال: إني قد بلت، قال: إنك لم تبل في يدك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن ابی الجعد، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے ایک آدمی کو اپنے پاس کھانے کے لئے بلایا تو اس نے کہا۔ میں نے تو پیشاب کیا ہے۔ آپ نے فرمایا۔ تم نے اپنے ہاتھ میں توپیشاب نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26057، ترقيم محمد عوامة 24951)
پچھلی حدیث → (24950) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24952)