☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24944
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24944
حدیث نمبر: 24944 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) فضيل عن حصين عن مجاهد عن ابن عمر أنه كان يلعق اصابعه الثلاث إذا أكل، (وقال) (٢) : قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إنه لا يدري في أي طعامه البركة" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ جب وہ کھانا کھا چکتے تو اپنی تین انگلیاں چاٹتے تھے۔ اور کہتے تھے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے۔ ”آدمی کو معلوم نہیں ہے کہ کھانے کے کس حصہ میں برکت ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26050]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26050، ترقيم محمد عوامة 24944)
پچھلی حدیث → (24943) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24945)