☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24940
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24940
حدیث نمبر: 24940 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن إسماعيل بن (عبد الملك) (١) عن عطاء قال: (كانوا) (٢) أصحاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم إذا قُرّب الطعام (لم يمسحوا) (٣) أيديهم حتى ينقوها باللعق (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کے پاس جب کھانا لایا جاتا تو وہ اپنے ہاتھوں کو تب تک صاف نہیں کرتے تھے جب تک وہ انگلیاں چاٹ نہیں لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26046، ترقيم محمد عوامة 24940)
پچھلی حدیث → (24939) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24941)