☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24939
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24939
حدیث نمبر: 24939 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (١) حصين عن مجاهد قال: ما رأيت ابن عمر يتوضأ من طعام قط، وكان يلعق أصابعه الثلاث (ثم) (٢) يمسح يده بالتراب (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کھانا کھانے کے بعد کبھی وضو کرتے نہیں دیکھا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کھانے کے بعد اپنی انگلیاں چاٹتے تھے پھر اپنے ہاتھ کو مٹی سے صاف کرلیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26045، ترقيم محمد عوامة 24939)
پچھلی حدیث → (24938) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24940)