☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24938
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24938
حدیث نمبر: 24938 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن سالم عن عطاء قال: قال عمر: لا يصلح لمسلم إذا أكل طعامًا أن يمنح يده حتى يلعقها أو يلعقها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر کا ارشاد ہے۔ کسی مسلمان کے لئے یہ بات بہتر نہیں ہے کہ جب وہ کھانا کھائے تو اپنے ہاتھ کو صاف کرلے یہاں تک کہ اس کو چاٹ لے یا چٹوا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26044، ترقيم محمد عوامة 24938)
پچھلی حدیث → (24937) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24939)