☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24934
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24934
حدیث نمبر: 24934 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا طعم أحدكم فلا يمسح يده حتى (يمصها) (١) فإنه ⦗٤٢١⦘ لا يدري في أي طعامه يبارك فيه" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو وہ اپنی انگلیوں کو صاف نہ کرے یہاں تک کہ وہ ان کو چوس لے۔ کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے لیے کھانے کے کس حصہ میں برکت رکھی گئی ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26040]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26040، ترقيم محمد عوامة 24934)
پچھلی حدیث → (24933) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24935)