☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24929
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24929
حدیث نمبر: 24929 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن (١) عمارة بن مطرف عن (بريد) (٢) بن أبي مريم عن أبيه قال: رأى عمر بن الخطاب رجلًا وقد ضرب بيده اليسرى ليأكل بها، قال: لا، إلا أن تكون (يدك) (٣) عليلة أو معتلة (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت برید بن ابی مریم، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے ایک آدمی کو دیکھا۔ اس نے بائیں ہاتھ سے کھانے کا ارادہ کیا تھا۔ حضرت عمر نے فرمایا: نہیں۔ مگر یہ صورت ہے کہ تمہارا ہاتھ معذور ہو یا خراب ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26035، ترقيم محمد عوامة 24929)
پچھلی حدیث → (24928) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24930)