☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24907
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24907
حدیث نمبر: 24907 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن أم موسى عن علي قال: إذا لم (تدروا) (١) من صنعه فاذكروا اسم اللَّه عليه وكلوه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب تمہیں یہ بات معلوم نہ ہو کہ پنیر کس نے تیار کیا ہے تو تم اس پر اللہ کا نام لو اور اس کو کھا جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26013]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26013، ترقيم محمد عوامة 24907)
پچھلی حدیث → (24906) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24908)