☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24905
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24905
حدیث نمبر: 24905 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن أبي وائل وإبراهيم (قالا) (١) : لما قدم المسلمون أصابوا من أطعمة المجوس من جبنهم وخبزهم، فأكلوا ولم يسألوا عن ذلك (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل اور حضرت ابراہیم سے روایت ہے، یہ دونوں حضرات کہتے ہیں کہ جب مسلمان پہنچے تو انہوں نے مجوسیوں کے کھانوں میں سے ان کی روٹیاں اور ان کی پنیر ملی۔ سب انہوں نے (اس کو) کھالیا۔ اور انہوں نے اس کے متعلق کچھ معلوم نہیں کیا۔ حضرت عمر کے ہاں پنیر کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: اس پر اللہ کا نام لو اور اس کو کھا جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26010]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26010، ترقيم محمد عوامة 24905)
پچھلی حدیث → (24904) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24906)