☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24904
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24904
حدیث نمبر: 24904 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٠٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبد الملك قال: سمعت سعيد ابن جبير يقول: لا تأكل من الجبن إلا ما صنع المسلمون واليهود والنصارى، فأما المجوس فلا تحل لنا ذبائحهم، فكيف يحل لنا جبنهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو کہتے سُنا۔ تم صرف وہی پنیر کھاؤ جس کو مسلمان، یہودی یا عیسائی تیار کریں۔ رہے مجوسی لوگ تو ان کا ذبیحہ ہمارے لئے حلال نہیں ہے۔ تو ان کا پنیر ہمارے لیئے کس طرح حلال ہوگا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26009، ترقيم محمد عوامة 24904)
پچھلی حدیث → (24903) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24905)