☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24886
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24886
حدیث نمبر: 24886 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٩٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن جعفر بن برقان عن ثابت ابن الحجاج قال: قالت عائشة: إن كان جامدا فألقها وما (حولها) (١) وكل ما بقي وإن كان مائعا فلا تأكله (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن حجاج سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اگر گھی منجمد ہے تو چوہے اور اس کے ارد گرد کو باہرنکال پھینکو اور باقی کو کھالو اور اگر گیح سیال ہے تو پھر اس کو نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25989]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25989، ترقيم محمد عوامة 24886)
پچھلی حدیث → (24885) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24887)