☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24883
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24883
حدیث نمبر: 24883 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٩٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (حمران) (١) بن أعين عن أبي حرب بن أبي الأسود قال: سئل ابن مسعود عن فارة وقعت في سمن فماتت، فقال: إنما حرم اللَّه من الميتة لحمها ودمها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جرب بن ابی الاسود سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود سے اس چوہے کے متعلق سوال کیا گیا جو گھی میں گرا اور مرگیا؟ تو انہوں نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے صر ف مردار کا گوشت اور اس کا خون حرام کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25986، ترقيم محمد عوامة 24883)
پچھلی حدیث → (24882) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24884)