☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24882
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24882
حدیث نمبر: 24882 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٩٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن أيوب عن نافع عن صفية بنت أبي عبيد أن جرًا لآل ابن عمر فيه عشرون فرقًا من سمن أو زيادة، وقعت فيه فارة فماتت، فأمرهم ابن عمر أن يستصبحوا به (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صفیہ بنت ابن عبید سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے گھر والوں کا ایک گھڑا تھا جس میں بیس فرق (خاص پیمانہ ہے) یا اس سے زیادہ گھی تھا۔ اس میں ایک چوہا گر کر مرگیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے گھر والوں کو حکم دیا کہ اس گھی سے چراغ جلا لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25985]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25985، ترقيم محمد عوامة 24882)
پچھلی حدیث → (24881) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24883)