☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24881
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24881
حدیث نمبر: 24881 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٩٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن أبي بشر عن نافع أن (جرذا) (٢) وقع في قدر لآل ابن عمر فسئل فقال: انتفعوا به، (و) (٣) ادهنوا به الأدم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے روایت ہے کہ ایک بڑا چوہا، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے گھر والوں کی ہانڈی میں گرگیا تھا پس اس کے بارے میں سوال گیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: تم اس کے ذریعہ نفع حاصل کرو اور اس کے ذریعہ سالن کو روغنی کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25984]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25984، ترقيم محمد عوامة 24881)
پچھلی حدیث → (24880) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24882)