☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24874
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24874
حدیث نمبر: 24874 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٩٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كانوا يكرهون آنية الكفار، فإن لم يجدوا منها بدًا غسلوها وطبخوا فيها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون، حضرت ابن سیرین کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کفار کے برتنوں (کے استعمال) کو ناپسند کرتے تھے۔ لیکن اگر لوگوں کو اس سے کوئی چارہ نہ ہو تو پھر ان برتنوں کو دھو لیں اور ان میں پکا لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25977، ترقيم محمد عوامة 24874)
پچھلی حدیث → (24873) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24875)