☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24873
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24873
حدیث نمبر: 24873 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٩٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (١) سفيان عن جابر (عن) (٢) عبد اللَّه بن (نجي) (٣) أن حذيفة استسقى (فآتاه) (٤) دهقان (بباطيه) (٥) فيها خمر فغسلها وشرب فيها (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن نجی سے روایت ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے پانی مانگا پس ایک دہقان ان کے پاس شراب پینے میں استعمال ہونے والا برتن لایا جس میں شراب تھی۔ تو آپ نے اس کو دھو لیا اور اس میں پانی پی لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25976، ترقيم محمد عوامة 24873)
پچھلی حدیث → (24872) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24874)