☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24850
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24850
حدیث نمبر: 24850 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن أبي إسحاق عن (أبي) (١) ميسرة قال: إني آكل الطحال وما يعجبني، ولكني (أكره) (٢) أن أحرمه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو میسرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں تلی کو کھاتا ہوں اور وہ مجھے پسند نہیں ہے۔ لیکن میں اس بات کو بھی ناپسند کرتا ہوں کہ میں اس کو حرام قرار دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25953، ترقيم محمد عوامة 24850)
پچھلی حدیث → (24849) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24851)