☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24845
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24845
حدیث نمبر: 24845 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (١) مسعر عن (٢) (أبي) (٣) عون عن عبد الرحمن بن أبي ليلى أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٤) وجد ريح ضب فقال: إني -أو إنا- من قوم لا يأكله، ورخص لهم في أكله (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گوہ کی بُو محسوس کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں“ یا فرمایا ”ہم اس قوم سے تعلق رکھتے ہیں جو اس کو نہیں کھاتی۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو اس کی اجازت عنایت فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25948]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25948، ترقيم محمد عوامة 24845)
پچھلی حدیث → (24844) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24846)