☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24838
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24838
حدیث نمبر: 24838 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن زياد بن علاقة أن عمر رأى رجلًا حسن الجسم، فسأله (أو) (١) أخبره فقال: من أكل الضباب؟ فقال عمر: (وددت) (٢) أن في كل (جحر) (٣) (ضب) (٤) ضبين (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن علاقہ سے روایت ہے۔ کہ حضرت عمر نے ایک خوبصورت جسم والے شخص کو دیکھا تو آپ نے اس کو پوچھا یا اس نے آپ کو بتایا۔ کہا۔ یہ جسامت گوہ کی وجہ سے ہے۔ اس پر حضرت عمر نے فرمایا۔ مجھے یہ بات پسند ہے کہ ہر گوہ کے سوراخ میں دو گوہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25941، ترقيم محمد عوامة 24838)
پچھلی حدیث → (24837) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24839)