حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ أَنَّهُ قَالَ فِي الرَّجُلِ إِذَا نَسِيَ أَنْ يُكَبِّرَ حِينَ يَفْتَتِحُ الصَّلَاةَ:" فَإِنَّهُ يُكَبِّرُ إِذَا ذَكَرَ فَإِنْ لَمْ يَذْكُرْ حَتَّى يُصَلِّيَ مَضَتْ صَلَاتُهُ وَتُجْزِئُهُ تَكْبِيرَةُ الرُّكُوعِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نماز شروع کرتے وقت تکبیرِتحریمہ بھول جائے تو جب اسے یاد آئے تکبیر کہہ لے۔ اگر اسے نماز سے فارغ ہونے کے بعد یاد آئے تو نماز جائز ہے، کیونکہ رکوع کی تکبیر اس کے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2489، ترقيم محمد عوامة 2482)