☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24781
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24781
حدیث نمبر: 24781 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٨٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا (فرعة) (١) ولا عتيرة" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نہ فرعہ (باقی) ہے اور نہ عتیرہ (باقی) ہے۔ امام زہری کہتے ہیں: فَرَع: یہ وہ بچہ ہے جو لوگوں کے مواشی کے ہاں پہلا پیدا ہوتا تھا جس کو وہ اپنے معبودوں کے لئے ذبح کرتے تھے۔ اور عتیرہ، رجب کے مہینہ میں تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25880، ترقيم محمد عوامة 24781)
پچھلی حدیث → (24780) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24782)