حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا سَبَّحَ أَوْ كَبَّرَ أَوْ هَلَّلَ أَجْزَأَهُ فِي الِافْتِتَاحِ وَيَسْجُدُ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ آدمی نے اگر نماز شروع کرتے وقت سبحان اللہ، اللہ اکبر یالا الہ الا اللہ کہا تو جائز ہے۔ اور سہو کے دو سجدے ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2483، ترقيم محمد عوامة 2476)