٢٥٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شهاب بن محمد (الغاضري) (١) عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: في العقيقة (شاتان) (٢) (مكافئتان) (٣) وعن الجارية شاة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ عقیقہ میں دو پوری بکریاں ہیں اور بچی کی طرف سے ایک بکری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25825، ترقيم محمد عوامة 24728)