٢٥٨٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن داود بن قيس عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: سئل النبي صلى الله عليه و آله وسلم عن العقيقة (قال) (١) :"لا أحب (العقوق) (٢) ، من وُلد له (٣) مولود فأحب أن ينسك عنه، فليفعل: عن الغلام شاتان وعن الجارية شاة" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب، اپنے والد سے، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیقہ کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں (والدین کی) نافرمانی کرنے کو پسند نہیں کرتا۔ جس آدمی کے بچہ پیدا ہو اور وہ اس کی طرف سے قربانی کرنے کو پسند کرے تو اس کو قربانی کرنی چاہیے، بچہ کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25824، ترقيم محمد عوامة 24727)