☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24722
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24722
حدیث نمبر: 24722 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٨١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن زيد بن أسلم عن رجل من بني ضمرة عن أبيه قال: سئل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن العقيقة (فقال) (١) :"لا يحب اللَّه العقوق، من وُلد له منكم ولدٌ فأحب أن ينسك عنه فليفعل" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
بنو ضمرہ کے ایک آدمی، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیقہ کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ (باپ اور ماں کی) نافرمانی کرنے کو پسند نہیں کرتا۔ تم میں سے جس کا بچہ پیدا ہو اور وہ اس کی طرف سے خون بہانا چاہے تو ضرور بہائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25819، ترقيم محمد عوامة 24722)
پچھلی حدیث → (24721) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24723)